Tag: سول معاملے کوفوجداری ایکٹ نہیں بنایاجاسکتا،طلاق بل آئین کے خلاف:ششی تھرور
-

سول معاملے کوفوجداری ایکٹ نہیں بنایاجاسکتا،طلاق بل آئین کے خلاف:ششی تھرور
بل کواسٹینڈنگ کمیٹی میں بھیجاجائے، کورٹ نے ہی عدم وقوع کوماناہے ،جوچیزواقع ہوئی توسزاکیسی؟ تین طلاق بل کی کانگریس نے مخالفت کی، بیوی کو چھوڑنا مسلمان نہیں، سب کے لیے جرم ہوناچاہیے نئی دہلی، 21 جون (آئی این ایس انڈیا) صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے بعد جمعہ کو لوک سبھا کی کارروائی شروع…