Tag: سوچی کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی تسلیم کرنے سے انکار
-

سوچی کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی تسلیم کرنے سے انکار
جینوا(ایم این این ) اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں روہنگیا اقلیت کی مبینہ نسل کشی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت جاری ہے۔ اس مقدمے میں میانمار کی نمائندگی امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی رہنما آنگ سان سوچی نے کی۔ آنگ سان سوچی نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ…