Tag: سوڈان میں اپوزیشن اور عسکری کونسل کے درمیان مشترکہ کمیٹی پر اتفاق رائے
-

سوڈان میں اپوزیشن اور عسکری کونسل کے درمیان مشترکہ کمیٹی پر اتفاق رائے
دبئی(ایم این این ) سوڈان میں عبوری عسکری کونسل کے ترجمان شمس الدین الکباشی کے مطابق بدھ کے روز عسکری کونسل اور اپوزیشن کی ڈیکلریشن آف فریڈم اینڈ چینج فورسز کے درمیان ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں ترجمان نے تصدیق کی کہ امن کو یقینی بنانے کے لیے فریقین…