Tag: سوڈان کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
-

سوڈان کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
خرطوم: سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں قافلے میں شامل 2 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جب…