Tag: سپرپاورملک کے صدر کو جرمنی میں پتہ چلا اپنی اوقات کا ،ٹرمپ کبھی بھی فراموش نہیں کرپائیں گے اپنی اس رسوائی کو
-
سپرپاورملک کے صدر کو جرمنی میں پتہ چلا اپنی اوقات کا ،ٹرمپ کبھی بھی فراموش نہیں کرپائیں گے اپنی اس رسوائی کو
ہیمبرگ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) دنیا بھر پر قبضے کے خواب سجانے والے امریکی صدر کو دنیا بھرکے سامنے اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پرا جب جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے جرمن شہر ہمبرگ پہنچے جہاں انہیں رہائش کے لیے کسی ہوٹل میں جگہ ہی نہیں ملی۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق ڈونلڈ…