Tag: سپریم کورٹ میں آسام کے لاکھوں مسلمانوں کی شہریت کے مقدمہ پر سماعت شروع، مرکزی وریاستی سرکار کی سخت الفاظ میں سرزنش
-
سپریم کورٹ میں آسام کے لاکھوں مسلمانوں کی شہریت کے مقدمہ پر سماعت شروع، مرکزی وریاستی سرکار کی سخت الفاظ میں سرزنش
نئی دہلی(ملت ٹائمز) آسام کے لاکھوں مسلمانوں کی شہریت سے متعلق انتہائی اہم مقدمہ کی آج سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہوئی ۔جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس نریمن پر مشتمل سپریم کورٹ کی بنچ نے مقدمہ نمبر 274/2009 جو آسام میں قومی رجسٹر برائے شہریت کی از سر نو تیاری وغیرہ سے متعلق ہے اس…