Tag: سپریم کورٹ نے غلام نبی آزاد کو دی جموں و کشمیر جانے کی اجازت ، چار اضلاع کا کر سکیں گے دورہ !
-

سپریم کورٹ نے غلام نبی آزاد کو دی جموں و کشمیر جانے کی اجازت ، چار اضلاع کا کر سکیں گے دورہ !
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران غلام نبی آزاد کی جانب سے وکیل سنگھوی پیش ہوئے، انہوں نے کہا کہ غلام نبی آزاد 6 بار کے ایم پی ہیں، سابق وزیر اعلی ہیں، پھر بھی انہیں سرینگر ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد…