Tag: سپریم کورٹ نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی، میری دشمنی شریف خاندان سے نہیں، کرپشن سے ہے، اگلی باری زرداری کی ،شہباز شریف کا بھی احتساب کریں گے : عمران خان
-
سپریم کورٹ نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی، میری دشمنی شریف خاندان سے نہیں، کرپشن سے ہے، اگلی باری زرداری کی ،شہباز شریف کا بھی احتساب کریں گے : عمران خان
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ معاشروں کی بنیادیں سڑکیں اور انڈر پاس بنانے سے نہیں رکھی جاتیں بلکہ سب سے اہم بنیاد انصاف کی بروقت فراہمی سے رکھی جاتی ہیں۔ نواز شریف ایک مافیا کا نام ہے، سپریم کورٹ نے طاقتو ر کے خلاف فیصلہ دے…