Tag: سپریم کورٹ کا احترام لیکن فیصلہ سے اتفاق نہیں :تمام ثبوتوںاور دلائل کا اعترف کرنے کے باوجود مسجد کی جگہ دووسری کمیونٹی کو دے دی گئی :آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ
-

سپریم کورٹ کا احترام لیکن فیصلہ سے اتفاق نہیں :تمام ثبوتوںاور دلائل کا اعترف کرنے کے باوجود مسجد کی جگہ دووسری کمیونٹی کو دے دی گئی :آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ
اسلام میں مسجد کا کوئی بد ل نہیں ہوتاہے ۔ مسجد جگہ پر تعمیر ہوجاتی ہے وہاں ہمیشہ رہتی ہے ۔ مسجد کسی کی ملکیت نہیں ہوتی ہے کہ اسے جہاں چاہے منتقل کردیا جائے نئی دہلی (ملت ٹائمز) بابری مسجد ۔ رام مندر تنازع پر دیئے گئے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر آل انڈیا…