Tag: سپریم کورٹ کا وجود خطرے میں، مزید میں کچھ اور نہیں کرسکتا براہ کرم میری مشکلات کو سمجھیں: جسٹس چلمیشور
-
سپریم کورٹ کا وجود خطرے میں، مزید میں کچھ اور نہیں کرسکتا براہ کرم میری مشکلات کو سمجھیں: جسٹس چلمیشور
دہلی : 13اپریل ( ملت ٹائمز ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس چلمیشور نے آج ایک بار پھر سپریم کورٹ کی کارکردگی کے بارے میں اظہار تشویش کیا ۔ انہوں نے سابق مرکزی وزیر قانون شانتی بھوشن کی مقدمات مختص کرنے کیلئے رہنمایانہ خطوط کے تعین کی درخواست مفاد عامہ کی سماعت سے…