Tag: سپریم کورٹ کا گجرات حکومت کو نوٹس: گجرات فسادات کی متاثرہ بلقیس بانو کو دو ہفتے میں دیں سرکاری ملازمت، گھر اور 50 لاکھ روپے کا معاوضہ
-

سپریم کورٹ کا گجرات حکومت کو نوٹس: گجرات فسادات کی متاثرہ بلقیس بانو کو دو ہفتے میں دیں سرکاری ملازمت، گھر اور 50 لاکھ روپے کا معاوضہ
گجرات: 2002 کے گجرات فسادات کی متاثرہ اور عصمت دری کی شکار بلقیس بانو کی درخواست پر سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو معاوضہ ، نوکری اور مکان دینے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو دو ہفتوں میں 50 لاکھ معاوضہ ، سرکاری ملازمتوں اور رہائش دینے کا حکم دیا ہے۔…