Tag: سپریم کورٹ کے مقررکردہ ثالثوں کے ساتھ بات چیت جاری ۔دبنگ دادی نے کہا:ہم نے انگریزوں کو بھگادیاتھا یہ مودی کیا چیز ہیں
-

سپریم کورٹ کے مقررکردہ ثالثوں کے ساتھ بات چیت جاری ۔دبنگ دادی نے کہا:ہم نے انگریزوں کو بھگادیاتھا یہ مودی کیا چیز ہیں
مذاکرات ابھی جاری ہے ۔ میڈیا کوکوریج سے دور رکھاگیا ہے ۔ بعد میں ایک پریس کانفرنس کرکے پوری معلومات دی جائے گی نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ کے مظاہرین کے ساتھ سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ثالثوں کی بات چیت جاری ہے ۔ شروع میں کافی دیر تک تنازع چلتارہاکہ میڈیا کے ساتھ…