Tag: سکھ نوجوان کو مذہبی لباس کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں جانے سے روکا ، ڈی ایم سی کو نوٹس !
-

سکھ نوجوان کو مذہبی لباس کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں جانے سے روکا ، ڈی ایم سی کو نوٹس !
دہلی: دارالحکومت دہلی میں ‘وی قطب’ نامی ریسٹورنٹ میں سکھ مذہب کے نوجوان کو ان کے مذہبی لباس کی وجہ سے داخل نہیں ہونے دیے جانے کے خلاف دہلی اقلیتی کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے ریسٹورنٹ سے اس پورے معاملے کی وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ دراصل کچھ روز قبل ‘وی قطب’ نامی…