Tag: سکینت “ ایمان کی وہ کیفیت ہے جو دل میں جاگزیں ہوتی ہے اور ہر قسم کےشک و تردد کے لیے رکاوٹ بن جاتی ہے!
-

” سکینت “ ایمان کی وہ کیفیت ہے جو دل میں جاگزیں ہوتی ہے اور ہر قسم کےشک و تردد کے لیے رکاوٹ بن جاتی ہے!
حرم کے روح پرور اور ایمان افروز ماحول میں امام حرم مکی ڈاکٹر شیخ سعود الشریم کا خطاب مکہ مکرمہ: امام حرم مکی شیخ سعود بن ابراھیم الشریم نے اپنے خطاب کا آغاز حمد و صلاۃ سے کیا اور فرمایا:یقیناً بہترین بات، اللہ کی کتاب ہے، اور بہترین راستہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا…