Tag: سیاسی حریفوں کو سبق سکھانے کے لئے ایجنسیوں کا استعمال: شیوسینا
-

سیاسی حریفوں کو سبق سکھانے کے لئے ایجنسیوں کا استعمال: شیوسینا
سامنا اخبار میں لکھا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ لیکن، یہ بات اب واضح ہوگئی ہے کہ سیاسی حریفوں کو پامال کرنے کے لئے قانون اور مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ ممبئی: شیو سینا نے بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی حریفوں کو سبق…