Tag: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حالات کا جائزہ لینے پہونچی امارت شرعیہ کی ٹیم
-

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حالات کا جائزہ لینے پہونچی امارت شرعیہ کی ٹیم
مدھوبنی: ( نمائندہ) مدھوبنی کے بسفی بلاک کے تقریبا ۱۰ پنچایت کے ۵۵ سے ۶۰ گاؤں اِس وقت زیرآب ہیں۔ شیبول، رتھوس، درجولیہ، دملہ، جانی پور، منیرآباد، بیلبھنڈہ، برداہا، بلہا، اُسوتھو، عشورہ، بینگرہ، اور اسی طرح درجنوں گاؤں پہونچ کر پریشان حال لوگوں سے امارت شرعیہ کے وفد نے لوگوں سے ملاقات کیا اور ان…