Tag: سیلاب متاثرین کی باز آباد کاری کیلئے جمعیۃ علماء شمال مغربی زون، ممبئی سے 27 لاکھ روپئے کی امداد
-

سیلاب متاثرین کی باز آباد کاری کیلئے جمعیۃ علماء شمال مغربی زون، ممبئی سے 27 لاکھ روپئے کی امداد
ممبئی: پچھلے ماہ علاقہ مغربی مہاراشٹر کے اضلاع کولہا پور، سانگلی،ستارا اور کراڈ میں سیلاب سے مچی بھاری تباہی سے متاثرلوگوں کی عبوری راحت رسانی اور امداد کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کا اگلا قدم ان متاثرین کی باز آباد کاری ہے، اس کے لئے جمعیۃعلماء کی دو ٹیم مستقل…