Tag: سیلاب میں دم توڑتی زندگی

  • سیلاب میں دم توڑتی زندگی

     ڈاکٹر مظفر حسین غزالی بارش زندگی کی علامت ہے ،اس کی آمدپر خوشی کااحساس ہوتاہے، لڑکیاں اورعورتیں اس موسم میں جھولاجھولتی اورپکوان بناتی ہےں ،گی ملہارگائے جاتے ہےں،بارش سے کھیتی میں رونق آجاتی ہے ، پیڑپودے ہرے بھرے ہوجاتے ہےں۔ اس کاسب سے زیادہ انتظار کسانوں کورہتاہے ،کبھی کھیتی کادارومدار بارش پرتھا ،سارے ذرائع ہونے…