Tag: سیمی ہائی اسپیڈ ’وندے بھارت ایکسپریس‘، ایک بار پھر ہوئی حادثہ کی شکار
-

سیمی ہائی اسپیڈ ’وندے بھارت ایکسپریس‘، ایک بار پھر ہوئی حادثہ کی شکار
وندے بھارت ایکسپریس کے برابر والی لائن سے دوسری ٹرین گزر رہی تھی، تیز ہوا کے دباؤ کے سبب کچھ کنکریں اچھل کر ٹرین سے جا ٹکرائیں، جس کے بعد ٹرین کے شیشوں کو زبردست نقصان ہوا ہے۔ تقریباً ایک ہفتے پہلے شروع کی گئی ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین وندے بھارت ایکسپریس…