Tag: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 140 افراد ہلاک
-

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 140 افراد ہلاک
ڈاکار: سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک سینیگال کے ساحل پر 200 تارکین وطن کشتی کے ذریعے یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے کہ…