Tag: سی اے اے۔این آرسی پربنگلہ دیشی وزیراعظم نے ہندوستان کودکھایاآئینہ،کہااس کی ضرورت سمجھ نہیں آئی
-

سی اے اے۔این آرسی پربنگلہ دیشی وزیراعظم نے ہندوستان کودکھایاآئینہ،کہااس کی ضرورت سمجھ نہیں آئی
دبئی (آئی این ایس انڈیا) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے نظر ثانی شہریت قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (اےن آرسی) کو ہندوستان کااندرونی معاملہ قرار دیا، لیکن اسی کے ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ قانون ضروری نہیں تھا۔سی اے اے کے مطابق پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان…