Tag: سی اے اے ، این آرسی اور این پی آر کے خلاف پٹنہ میں انشن کا دوسرا دن ۔ بڑی تعداد میں عوام کی شرکت
-

سی اے اے ، این آرسی اور این پی آر کے خلاف پٹنہ میں انشن کا دوسرا دن ۔ بڑی تعداد میں عوام کی شرکت
پٹنہ سے انوارالہدی کی رپوٹ لوک تانترک جن پہل بہار اوردیگر سماجی تنظیموں کے ذریعہ CAA،NRCاورNPRکے خلاف گاندھی میدان پٹنہ میں گاندھی کے مجسمہ کے نیچے کل سے بھوک ہڑتال اوردھرنا شروع ہوگیا ہے اس اپیل کے ساتھ آج معروف سماجی شخصیت جیوتی بائی پھولے کی ۹۸۱ ویں جینتی کے موقع پرکل سے شروع ہم…