Tag: سی اے اے – این آر سی کی غلط فہمی دور کرنے پہنچے بی جے پی لیڈر کی لوگوں نے کر دی پٹائی!
-

سی اے اے – این آر سی کی غلط فہمی دور کرنے پہنچے بی جے پی لیڈر کی لوگوں نے کر دی پٹائی!
اتر پردیش بی جے پی ضلع اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری مرتضیٰ کاظمی جب این آر سی اور شہریت قانون کے بارے میں سمجھانے کے لیے امروہہ کے لکڑا محلہ پہنچے تو ناراض بھیڑ نے انھیں گھیر لیا اور پٹائی شروع کر دی۔ امروہہ ضلع میں شہریت قانون اور این آر سی کے فائدے بتانے…