Tag: سی اے اے-این آر سی کے خلاف یشونت سنہا کی 3000 کلو میٹر کی ’گاندھی شانتی یاترا‘ شروع
-

سی اے اے-این آر سی کے خلاف یشونت سنہا کی 3000 کلو میٹر کی ’گاندھی شانتی یاترا‘ شروع
شہریت قانون کے خلاف سابق بی جے پی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کی ’گاندھی شانتی یاترا‘ شروع ہو گئی ہے۔ ان کی یہ یاترا ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا سے شروع ہوئی جو دہلی واقع راج گھاٹ پر ختم ہوگی۔ شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر کے خلاف ملک بھر…