Tag: سی اے اے مخالف شاہین باغ احتجاج سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
-

سی اے اے مخالف شاہین باغ احتجاج سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
عدالت نے حکم میں کہا کہ ہم نے اپیل میں نظرثانی کی درخواست اور ریکارڈ پر غور کیا ہے۔ ہمیں اس میں کوئی غلطی نہیں ملی ہے۔ جسٹس ایس کے کول، جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس کرشنا مراری کی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے شاہین باغ میں سی اے اے…