Tag: سی اے اے کے خلاف اپوزیشن اتحاد میں دراڑ؟ سونیا گاندھی کی میٹنگ میں حصہ لینے سے ممتا بنرجی نے کیا انکار
-

سی اے اے کے خلاف اپوزیشن اتحاد میں دراڑ؟ سونیا گاندھی کی میٹنگ میں حصہ لینے سے ممتا بنرجی نے کیا انکار
کولکاتہ: ( آئی این ایس انڈیا ) سی اے اے کے معاملے پر مسلسل حملہ آور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دراڑ کی خبریں ملی رہی ہیں۔سونیا گاندھی کی قیادت میں 13 جنوری کو دہلی میں منعقد اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں ممتا بنرجی نے حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ممتا بنرجی نے بنگال اسمبلی…