Tag: سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج، یو پی میں 5 مظاہرین جان بحق
-

سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج، یو پی میں 5 مظاہرین جان بحق
لکھنو(ایم این این )شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد اتر پردیش کے متعدد اضلاع شدید احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران یو پی میں اب تک 6 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ گزشتہ روز لکھؤ میں ایک شخص جان بحق ہوا تھا، جبکہ جمعہ کے روز بجنور…