Tag: سی اے اے کے خلاف مالیگاؤں _ اورنگ آباد کے وکلاء بھی اترے سڑکوں پر !
-

سی اے اے کے خلاف مالیگاؤں _ اورنگ آباد کے وکلاء بھی اترے سڑکوں پر !
مالیگاؤں/اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں آج دوپہر 12 بجے مالیگاؤں بار ایسوسی ایشن کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شہر کے تمام ہندو مسلم وکلاء نے جے بھارت جے دستور ہند کے نعرے لگاتے ہوئے مالیگاؤں تعلقہ کورٹ سے ریلی کا آغاز کیا اور کلکٹر آفس…