Tag: ’سی اے اے ‘کے خلاف پیرا گراف پڑھنے سے پہلے عارف محمد خان نے کہا وزیر اعلیٰ چاہتے ہیں میںاسے پڑھوں
-

’سی اے اے ‘کے خلاف پیرا گراف پڑھنے سے پہلے عارف محمد خان نے کہا -وزیر اعلیٰ چاہتے ہیں میں اسے پڑھوں
ترواننت پورم: کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے آغاز کے دوران اپنے خطاب کو پڑھتے ہوئے مبینہ طور پر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف بات کرنے سے پہلے وضاحت پیش کی۔ انہوں نے کہا ، “میں یہ پیراگراف (سی اے اے کے خلاف) پڑھنے جا رہا…