Tag: سی بی آئی کی چارج شیٹ میں میں اناو کے ایم ایل اے ریپ مجرم قرار۔ بی جے پی کی پریشانی میں اضافہ
-

سی بی آئی کی چارج شیٹ میں میں اناو کے ایم ایل اے ریپ مجرم قرار۔ بی جے پی کی پریشانی میں اضافہ
لکھنؤ : (ایجمسی) بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کے خلاف مبینہ ریپ کیس میں سی بی آئی کی چارج شیٹ نے برسر اقتدار پارٹی کو مشکل میں ڈال دیا ہے کیوں کہ اپوزیشن اِس لیجسلیٹر کو خارج کرنے کا مطالبہ کررہی ہے جبکہ زعفرانی پارٹی اِس موقف پر قائم ہے کہ کوئی…