Tag: شامی مہاجرین کی میزبانی کے لیے ترکی کو مزید فنڈز دینے کی تجویز
-

شامی مہاجرین کی میزبانی کے لیے ترکی کو مزید فنڈز دینے کی تجویز
سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن شامی مہاجرین کی میزبانی میں ترکی کی مدد کے لیے ساڑھے تین ارب یورو کی اضافی رقم دینے کی تجویز پیش کرے گا۔ انسانی حقوق کے گروپ اس معاہدے پر نکتہ چینی کرتے رہے ہیں۔ یورپ کے سفارت کاروں نے 23 جون بدھ کے روز کہا کہ…