Tag: شام: اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
-

شام: اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
ادلب: شام میں بشارالاسد کی فوج کے فضائی حملے میں 8 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے ادلب میں جنگجوؤں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بشارالاسد کی…