Tag: شام میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث جنگجو گروپ فورا ملک چھوڑ دیں:اقوام متحدہ کامطالبہ
-
شام میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث جنگجو گروپ فورا ملک چھوڑ دیں:اقوام متحدہ کامطالبہ
نیو یارک(16 نومبر۔ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شام میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث ایرانی ملیشیاﺅں سمیت تمام جنگجو گروپوں سے فوری طور پر ملک سے نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔ العربیہ کے مطابق شام میں ایرانی حمایت یافتہ کئی جنگجو گروپ برسرِ پیکار ہیں جن پر انسانی حقوق کی سنگین…