Tag: شام میں بے گھر ہونے والوں میں 81 فیصد بچے اور خواتین: اقوام متحدہ
-

شام میں بے گھر ہونے والوں میں 81 فیصد بچے اور خواتین: اقوام متحدہ
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس کے دوران اقوام متحدہ کے سفیر گائرپیڈرسن نے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو بتایا کہ حالیہ بے گھر ہونے والوں میں سے 81 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔ مشرقی وسطی کے ملک شام میں گذشتہ 9 برسوں سے ہی خانہ جنگی کا ماحول ہے۔ تاہم…