Tag: شام میں خودکش حملہ ۔چار امریکی فوج سمیت متعدد افراد ہلاک
-

شام میں خودکش حملہ ۔چار امریکی فوج سمیت متعدد افراد ہلاک
دمشق(ایم این این ) شام کے شہر منبج میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔خبررساں ادارے کے مطابق خودکش حملہ ایک مارکیٹ میں ریسٹورنٹ کے قریب ہوا جس میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک جب کہ متعدد شہری مارے گئے…