Tag: شام میں قتل وغارت کا یہ سلسلہ مزیدجاری نہیں رہے دیا جائے گا ،شہریوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کرنے کیلئے تیار ہیں :طیب اردگان
-
شام میں قتل وغارت کا یہ سلسلہ مزیدجاری نہیں رہنے دیا جائے گا ،شہریوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کرنے کیلئے تیار ہیں :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدرطیب اردگان آفیون قارا حصار میں آک پارٹی کی 26 ویں مشاورتی اجلاس کے افتتاحی خطاب میں کہا کہ” شام میں سیکورٹی کے بحران کی سنگینی ہر شخص کے سامنے ہے، ہم فرات ڈھال آپریشن کے ذریعے زیر کنٹرول لیے جانے والے علاقے کو اب عدلیب کے تحفظ کے لیے نئے…