Tag: شام میں قیامت خیز منظر ،فضائی حملے جاری ، 63 لاکھ افراد کو فوری امداد کی اشد ضرورت
-
شام میں قیامت خیز منظر ،فضائی حملے جاری ، 63 لاکھ افراد کو فوری امداد کی اشد ضرورت
دمشق(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے سکریٹری برائے امورِ انسانی حقوق اور ہنگامی امداد کے امور کے رابطہ کار مارک لوکک نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں 63 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے اور انہیں استثنائی طور پر شدید خطرات کا سامنا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس کے…