Tag: شام میں مختلف ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری
-

شام میں مختلف ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری
آبزر ویٹری کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود سے گزر کر شام میں کارروائی کی اور دمشق کے مغرب میں لبنان کی سرحد کے قریب ایرانی ملیشیائوں کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے۔ شام میں درمیانی شب اسرائیلی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کےقریب ایرانی ملیشیاوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ دوسری طرف…