Tag: شام میں معصوم بچوں اور بے گناہوں کے قتل عام پر ایران کی ڈھٹائی ،کسی بھی صورت میں اسد حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے: حسن روحانی
-
شام میں معصوم بچوں اور بے گناہوں کے قتل عام پر ایران کی ڈھٹائی ،کسی بھی صورت میں اسد حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے: حسن روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے گزشتہ ہفتے شامی ائیر بیس پر امریکی فضائی حملوں کو شامی حکومت کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد کی حکومت کی حمایت کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق حسن روحانی نے آج اتوار کے روز شامی…