Tag: شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں پانچ افراد ہلاک
-

شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں پانچ افراد ہلاک
فضائی حملے میں پانچ غیرشامی جنگجو مارے گئے ہیں لیکن ان مہلوکین کی شناخت اور قومیتوں کا ابھی کوئی پتہ نہیں ہے۔ شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور میں نامعلوم لڑاکا طیاروں کے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے یہ اطلاع دی ہے کہ عراق کی سرحد…