Tag: شام پر ترکی کا فضائی حملہ جاری ،اسد کی فوج کے 36 اہلکار ہلاک

  • شام پر ترکی کا فضائی حملہ جاری ،اسد کی فوج کے 36 اہلکار ہلاک

    انقرہ۔5مارچ(ایجنسیاں) شام کے علاقے عفرین پر ترکی کے فضائی حملوں میں شامی فوج کے 36اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمال مغربی علاقے عفرین میں ترک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں شامی صدر بشارالاسد حکومت کے 36 وفادار جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک حکومت کا…