Tag: شام کے مشرقی علاقے میں کار بم دھماکا ، 20 افراد ہلاک
-

شام کے مشرقی علاقے میں کار بم دھماکا ، 20 افراد ہلاک
بیروت: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) شام کے مشرقی علاقے میں امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کے ایک فوجی اڈے کے نزدیک کار بم دھماکے میں بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ان میں چودہ آئیل ورکر بھی شامل ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی صوبے دیر الزور میں…