Tag: شاپنگ مال نے اہلِ موریشس کی طرزِ زیست میں تغیر پیدا کیا
-

شاپنگ مال نے اہلِ موریشس کی طرزِ زیست میں تغیر پیدا کیا
آبیناز جان علی میرے اسکول کے زمانے میں شاپنگ مال کا تذکرہ صرف درسی کتابوں اور کہانیوں کی کتابوں تک ہی محدود تھا۔شاپنگ مال کسی ملک کے ترقی یافتہ ہونے کابین ثبوت فراہم کرتا ہے۔ بیس سال بعدزمانے نے کروٹ بدلی اور جزیرئہ موریشس میںمختلف علاقوں میں شاپنگ مال کی تعمیر ہوئی جس سے ہماری…