Tag: شاہین باغ جیت گیا، بی جے پی ہارگئی
-

شاہین باغ جیت گیا، بی جے پی ہارگئی
معصوم مرادآبادی دہلی کے انتخابی میدان میں شکست فاش سے دوچار ہونے کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے تسلیم کیا ہے کہ’ گولی مارو‘ اور ’ہند پاک میچ ‘جیسے بیانات دہلی میں پارٹی کی کراری ہار کا سبب ہوسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بی جے پی کے لیڈروں کو ایسے بیانات نہیں دینے…