Tag: شاہین باغ میں خواتین کا احتجاج جاری ۔ پولس اور کچھ عناصر کی طرف سے ماحول خراب کرنے کی ہوئی تھی کوشش
-

شاہین باغ میں خواتین کا احتجاج جاری ۔ پولس اور کچھ عناصر کی طرف سے ماحول خراب کرنے کی ہوئی تھی کوشش
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اوکھلا کے شاہین باغ میں کالندی کنج روڈ پر آج بائیسویں دن بھی شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری ہے ۔ اس دوران آج شام چار بجے کے قریب پولس افسران وہاں پہونچنے کی کوشش کی اور مطالبہ کیا روڈ پر سے دھرناختم کیا جائے…