Tag: شاہین باغ کی خواتین کا 16فروری کوامت شاہ سے ملاقات کا اعلان ۔ وزرات داخلہ کا ایسی کسی بھی میٹنگ سے انکار
-

شاہین باغ کی خواتین کا 16فروری کوامت شاہ سے ملاقات کا اعلان ۔ وزرات داخلہ کا ایسی کسی بھی میٹنگ سے انکار
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ کی خواتین نے فیصلہ کیاہے کہ 16 فروری کو وہ شاہین باغ سے وزرات داخلہ کی جانب جائیں گی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے بات چیت کریں گے ۔ شاہین باغ کی خواتین نے یہ فیصلہ وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان کے بعد کیاہے جس میں…