Tag: شاہ سلمان کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ ،امریکہ جانے کی دعوت قبول،روہنگیا بحران پر نہیں ہوئی کوئی بات
-
شاہ سلمان کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ ،امریکہ جانے کی دعوت قبول،روہنگیا بحران پر نہیں ہوئی کوئی بات
واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی وائٹ ہاو¿س کے مطابق ،گزشتہ روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔وائٹ ہاو¿س کے مطابق، دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں شاہ سلمان نے صدر ٹرمپ کی دورہ امریکہ کی دعوت قبول کر لی ہے اوریہ…