Tag: “شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات”
-
“شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات”
یاسر ندیم الواجدی کیا گندگی کا جواب گندگی سے دیا جانا ضروری ہے؟ کیا آپ کی خاموشی کبھی کبھی بہترین علاج ثابت نہیں ہوسکتی؟ یہ کہاں کی دانشمندی ہے کہ آپ کے برابر سے گزرنے والا شخص اگر آپ کا دامن داغ دار کرنے کے لیے کیچڑ میں اچھلے تو آپ بھی بدلے میں اچھلنے…