Tag: شدت پسند لیڈر کملیش تیواری کا قتل، شان رسالت میں بھی گستاخی کا مجرم تھا یہ لیڈر
-

شدت پسند لیڈر کملیش تیواری کا قتل، شان رسالت میں بھی گستاخی کا مجرم تھا یہ لیڈر
لکھنو: (ایم این این) اطلاعات کے مطابق لکھنو کے ناکا تھانہ علاقے میں ہندو مہاسبھا کے لیڈر کملیش تیواری کو بدمعاشوں نے دن دہاڑے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کملیش تیواری کو اس کے دفتر میں ہی مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واردات انجام دینے والے بدمعاش کملیش کو…