Tag: شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل 2019 لوک سبھا میں پیش
-

شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل 2019 لوک سبھا میں پیش
ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگت رائے نے جب شہریت ترمیمی بل 2019 کے خلاف لوک سبھا میں بولنا شروع کیا تو بی جے پی اراکین ہنگامہ کرنے لگے۔ اس پر سوگت رائے نے کہا کہ ’’ مجھے ماریں گے کیا، آئیے ماریے۔‘‘ اپوزیشن کی پرزور مخالفت کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے…